the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ترکی حکومت نے ایک سرکاری حکمنامے جاری کر کے کل 4،464 سرکاری ملازمین کو ان کے عہدوں سے برطرف کرنے کا حکم دیا ہے۔برخاست کئے جانی والے ملازمین میں آدھے سے



زیادہ ملازم وزارت تعلیم کے ہیں۔واضح رہے کہ ترکی میں گذشتہ سال جولائی کے مہینے میں ہونیوالی بغاوت کے ناکام کوشش کے بعد حکومت مختلف محکموں کی تشکیل نو کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.